مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
28. المرأة تقرأ السجدة ومعها رجل ما يصنع
اگر کوئی عورت آیت سجدہ پڑھے اور اس کے ساتھ کوئی مرد ہو تو سجدے کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 4395 ترقیم الشثری: -- 4424
٤٤٢٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة قال: سالت إبراهيم عن المراة تقرا السجدة فقال: هي امامك.
حدثنا غندر، عن شعبة، عن مغيرة، قال: سالت إبراهيم عن المراة تقرا السجدة، فقال:" هي إمامك"
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ اگر کوئی عورت آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو ہمارے لئے کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ تمہاری امام ہے۔ یعنی تم بھی سجدہ کرو گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4424]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4424، ترقيم محمد عوامة 4395)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4424 in Urdu