🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. (في سجود القرآن وما يقرأ فيه)
قرآن مجید کے سجدوں میں کیا پڑھا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4411 ترقیم الشثری: -- 4440
٤٤٤٠ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن الزبير بن عدي (ان) (١) إبراهيم لبى وهو ساجد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، خ، س، ط، هـ]: (عن).
حدثنا ابن مهدي، عن سفيان، عن الزبير بن عدي، ان إبراهيم لبى وهو ساجد"
حضرت زبیر بن عدی کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سجدۂ تلاوت میں لبیک کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4440]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4440، ترقيم محمد عوامة 4411)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4440 in Urdu