مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
35. من رخص أن تقرأ السجدة فيما يجهر به من الصلاة
جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ جہری نمازوں میں آیت سجدہ کی تلاوت کی جائے
ترقیم عوامۃ: 4425 ترقیم الشثری: -- 4455
٤٤٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن داود بن ابي هند عن بكر بن عبد الله قال: جاء رجل إلى عمر فقال: إن فلانا صلى بنا الفجر فقرا بسورة سجد فيها فقال له عمر: (او قد) (١) فعل؟ قال: نعم. فصلى عمر من الغد فقرا بالنحل وبني إسرائيل فسجد فيهما جميعا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (وقد).
(٢) منقطع.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا علي بن مسهر، عن داود بن ابي هند، عن بكر بن عبد الله، قال: جاء رجل إلى عمر فقال: إن فلانا صلى بنا الفجر فقرا بسورة سجد فيها، فقال له عمر :" اوقد فعل؟" قال: نعم , فصلى عمر من الغد فقرا بالنحل وبني إسرائيل فسجد فيهما جميعا"
حضرت بکر بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک آدمی حضرت عمر کے پاس آیا اور اس نے عرض کیا کہ فلاں شخص نے ہمیں فجر کی نماز پڑھائی اور اس میں ایسی سورت پڑھی جس میں سجدہ تھا۔ حضرت عمر نے فرمایا کہ کیا اس نے واقعی ایسا کیا ہے؟ خبر دینے والے نے کہا ہاں۔ حضرت عمر نے اگلے دن فجر کی نماز پڑھائی اور اس میں سورة النحل اور سورة بنی اسرائیل کی تلاوت کی اور دونوں میں سجدہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4455]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4455، ترقيم محمد عوامة 4425)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4455 in Urdu