مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في الرجل يصلي (فلا يدري) زاد أو نقص
کسی آدمی نے نماز پڑھی لیکن اسے یہ معلوم نہیں ہے کہ اس نے کتنی نماز پڑھ لی، اب وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 4449 ترقیم الشثری: -- 4480
٤٤٨٠ - حدثنا ابن علية عن خالد عن ابي قلابة عن ابي المهلب عن عمران بن حصين قال: صلى بنا رسول الله ﷺ العصر فسلم (من) (١) ثلاث ركعات، ثم دخل فقام إليه رجل يقال له الخرباق، فقال: يا رسول الله، فذكر له الذي صنع فخرج مغضبا يجر (رداءه) (٢) حتى انتهى إلى الناس فقال:"صدق هذا؟" (قالوا) (٣) : نعم، فصلى تلك الركعة، ثم سلم ثم سجد سجدتين ثم سلم (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (في).
(٢) في [جـ]: (إزاره).
(٣) في [ك، جـ]: (فقالوا).
(٤) صحيح، أخرجه مسلم (٥٧٤)، وأحمد (١٩٨٢٨).
حدثنا ابن علية ، عن خالد ، عن ابي قلابة ، عن ابي المهلب ، عن عمران بن حصين ، قال: " صلى بنا رسول الله صلى الله عليه وسلم العصر فسلم من ثلاث ركعات ثم دخل فقام إليه رجل يقال له: الخرباق، فقال: يا رسول الله فذكر له الذي صنع فخرج مغضبا يجر رداءه حتى انتهى إلى الناس، فقال: صدق هذا؟ قالوا: نعم فصلى تلك الركعة ثم سلم ثم سجد سجدتين ثم سلم"
حضرت عمران بن حصین فرماتے ہیں کہ نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں عصر کی نماز پڑھائی اور تین رکعتیں پڑھا کر سلام پھیر دیا۔ پھر آپ اپنے حجرے میں تشریف لے گئے۔ ایک آدمی جنہیں خرباق کہا جاتا تھا وہ حاضر خدمت ہوئے اور عرض کیا یارسول اللہ! آپ نے آج یوں کیا ہے۔ اس پر نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غصے سے چادر گھسیٹتے ہوئے باہر تشریف لائے اور لوگوں کے پاس پہنچ کر فرمایا کہ کیا یہ ٹھیک کہتا ہے؟ لوگوں نے کہا جی ہاں۔ اس پر آپ نے وہ رکعت پڑھائی پھر سلام پھیر کردو سجدے کئے اور پھر سلام پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4480]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4480، ترقيم محمد عوامة 4449)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4480 in Urdu