مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. من قال إذا (شك) فلم يدر كم صلى أعاد
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر نماز میں شک ہو جائے اور پتہ نہ چلے کہ کتنی نماز پڑھی ہے تو نماز کا اعادہ ہوگا
ترقیم عوامۃ: 4461 ترقیم الشثری: -- 4494
٤٤٩٤ - حدثنا جرير عن ليث عن طاوس قال: إذا صليت فلم تدر (كم) (١) صليت فاعدها مرة فإن التبست (٢) عليك مرة اخرى فلا تعدها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: سقط (كم).
(٢) في [هـ]: (أنسيت).
حدثنا جرير، عن ليث، عن طاوس، قال: " إذا صليت فلم تدر كم صليت فاعدها مرة فإن التبست عليك مرة اخرى فلا تعدها".
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جب نماز پڑھتے ہوئے معلوم نہ ہوسکے کہ تم نے کتنی نماز پڑھ لی ہے تو اسے ایک مرتبہ دہرا لو۔ اگر دوبارہ یہی معاملہ ہو تو دوبارہ دہرانے کی ضرورت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4494]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4494، ترقيم محمد عوامة 4461)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4494 in Urdu