🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4. من قال إذا (شك) فلم يدر كم صلى أعاد
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر نماز میں شک ہو جائے اور پتہ نہ چلے کہ کتنی نماز پڑھی ہے تو نماز کا اعادہ ہوگا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4454 ترقیم الشثری: -- 4485
٤٤٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا (١) وكيع عن ابن عون عن ابن سيرين عن ابن عمر قال: اما انا فإذا لم ادر كم صليت فإني اعيد (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (ثنا).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن ابن عون، عن ابن سيرين، عن ابن عمر ، قال:" اما انا فإذا لم ادر كم صليت فإني اعيد"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر مجھے معلوم نہ ہوسکے کہ میں نے کتنی نماز پڑھ لی ہے تو میں دوبارہ نماز پڑھوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4485]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4485، ترقيم محمد عوامة 4454)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4455 ترقیم الشثری: -- 4486
٤٤٨٦ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن سعيد بن جبير عن ابن عمر في الذي لا يدري ثلاثا صلى او اربعا قال: يعيد حتى يحفظ (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا ابن علية، عن ايوب، عن سعيد بن جبير، عن ابن عمر في الذي لا يدري ثلاثا صلى او اربعا، قال:" يعيد حتى يحفظ"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اس شخص کے بارے میں جسے یہ یاد نہ رہے کہ اس نے تین رکعتیں پڑھی ہیں یا چار فرماتے ہیں کہ وہ دوبارہ نماز پڑھے گا تاکہ اسے یاد رہ سکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4486]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4486، ترقيم محمد عوامة 4455)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4456 ترقیم الشثری: -- 4487
٤٤٨٧ - حدثنا حفص عن عاصم عن الشعبي.
حدثنا حفص، عن عاصم، عن الشعبي،
حضرت شعبی اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جو شخص نماز سے فارغ ہو اور اسے معلوم نہ ہوسکے کہ اس نے طاق عدد میں نماز پڑھی ہے یا جفت میں تو وہ نماز کا اعادہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4487]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4487، ترقيم محمد عوامة 4456)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 4488
٤٤٨٨ - (و) (١) عن ايوب عن سعيد بن جبير قالا: إذا صلى فانصرف فلم يدر (كم) (٢) صلى شفعا او وترا فليعد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: سقط (الواو).
(٢) سقط في [جـ].

وعن ايوب , عن سعيد بن جبير، قالا: " إذا صلى فانصرف فلم يدر كم صلى شفعا او وترا فليعد".
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4488، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4457 ترقیم الشثری: -- 4489
٤٤٨٩ - حدثنا عبدة عن عاصم عن الشعبي وعن ايوب عن سعيد بن جبير بنحوه.
حدثنا عبدة، عن عاصم، عن الشعبي، وعن ايوب , عن سعيد بن جبير، بنحوه
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4489]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4489، ترقيم محمد عوامة 4457)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4458 ترقیم الشثری: -- 4490
٤٤٩٠ - حدثنا جرير عن منصور قال: سالت سعيد بن جبير عن الشك في الصلاة فقال: اما انا فإذا كان في المكتوبة فإني اعيد.
حدثنا جرير، عن منصور، قال: سالت سعيد بن جبير عن الشك في الصلاة، فقال:" اما انا فإذا كان في المكتوبة فإني اعيد"
حضرت منصور کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جسے نماز میں شک ہوجائے۔ انہوں نے فرمایا کہ اگر میرے ساتھ فرض نماز میں ایسا ہو تو میں دوبارہ نماز پڑھوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4490]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4490، ترقيم محمد عوامة 4458)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4459 ترقیم الشثری: -- 4491
٤٤٩١ - حدثنا وكيع عن عمران بن حدير عن ابي مجلز قال: رميت (الجمار) (١) فلم ادر بكم رميت فسالت ابن عمر فلم يجبني فمر ابن الحنفية فسالته فقال: (تعيد) (٢) (يا ابا عبد الله) (٣) ليس شيء (عندنا (اعظم) ) (٤) (٥) من الصلاة (وإذا) (٦) نسي احدنا اعاد قال: فذكرت لابن عمر قوله فقال: إنهم اهل بيت (مفهمون) (٧) (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (أجمارا)، وفي [أ]: (أحمارا)، وفي [هـ]: (جمارًا).
(٢) سقط من: [أ، ب]، وفي [ط، هـ]: (يعيد).
(٣) سقط من: [جـ، ك].
(٤) سقط من: [جـ].
(٥) في [ك]: (أعظم عندنا).
(٦) في [جـ، أ]: (وإذا).
(٧) في [أ]: (مهمون).
(٨) صحيح.

حدثنا حدثنا وكيع، عن عمران بن حدير، عن ابي مجلز، قال: رميت جمارا فلم ادر بكم رميت , فسالت ابن عمر فلم يجبني فمر ابن الحنفية فسالته، فقال: تعيد، ليس شيء عندنا اعظم من الصلاة وإذا نسي احدنا اعاد , قال: فذكرت لابن عمر قوله، فقال:" إنهم اهل بيت مفهمون".
حضرت ابو مجلز کہتے ہیں کہ رمی جمار کرتے ہوئے مجھے یاد نہ رہا کہ میں نے کتنی کنکریاں ماری ہیں۔ چناچہ میں نے اس بارے میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا لیکن انہوں نے مجھے کوئی جواب نہ دیا۔ اتنے میں حضرت ابن الحنفیہ گذرے میں نے ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اے اللہ کے بندے! تم دوبارہ رمی کرو، ہمارے نزدیک نماز سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں، جب ہم میں سے کوئی نماز میں بھولتا ہے تو اس کا اعادہ کرتا ہے۔ میں نے اس بات کا تذکرہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ اہل بیت ہیں اور زیادہ سمجھنے والے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4491]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4491، ترقيم محمد عوامة 4459)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4460 ترقیم الشثری: -- 4492
٤٤٩٢ - حدثنا ابن نمير ووكيع عن إسماعيل بن ابي خالد عن الشعبي (قال) (١) : يعيد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
حدثنا ابن نمير، ووكيع، عن إسماعيل بن ابي خالد، عن الشعبي، قال: يعيد ,
حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے فرمایا کہ وہ نماز کا اعادہ کرے گا۔ میں نے اس بات کا ذکر حضرت ابو ضحی سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت شریح بھی نماز کا اعادہ کرنے کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4492]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4492، ترقيم محمد عوامة 4460)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 4493
٤٤٩٣ - فذكرته لابي الضحى فقال: كان (شريح) (١) يقول: يعيد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (شيخ).
فذكرته لابي الضحى، فقال: كان شريح يقول:" يعيد"
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4493، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4461 ترقیم الشثری: -- 4494
٤٤٩٤ - حدثنا جرير عن ليث عن طاوس قال: إذا صليت فلم تدر (كم) (١) صليت فاعدها مرة فإن التبست (٢) عليك مرة اخرى فلا تعدها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: سقط (كم).
(٢) في [هـ]: (أنسيت).

حدثنا جرير، عن ليث، عن طاوس، قال: " إذا صليت فلم تدر كم صليت فاعدها مرة فإن التبست عليك مرة اخرى فلا تعدها".
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جب نماز پڑھتے ہوئے معلوم نہ ہوسکے کہ تم نے کتنی نماز پڑھ لی ہے تو اسے ایک مرتبہ دہرا لو۔ اگر دوبارہ یہی معاملہ ہو تو دوبارہ دہرانے کی ضرورت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4494]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4494، ترقيم محمد عوامة 4461)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں