🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. الرجل يسهو في التطوع ما يصنع
اگر کسی کو نفلی نماز میں سہو ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4465 ترقیم الشثری: -- 4498
٤٤٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: (ثنا) (١) ابن مهدي عن سفيان عن حصين عن الشعبي وسعيد بن جبير (قالا) (٢) : في التطوع سهو.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك، جـ]: (نا).
(٢) في [ب، جـ]: (قال).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن مهدي، عن سفيان، عن حصين، عن الشعبي وسعيد بن جبير، قالا: " في التطوع سهو"
حضرت شعبی اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ نفل میں سجودِ سہو ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4498]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4498، ترقيم محمد عوامة 4465)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4498 in Urdu