🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. من قال إذا (شك) فلم يدر كم صلى أعاد
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر نماز میں شک ہو جائے اور پتہ نہ چلے کہ کتنی نماز پڑھی ہے تو نماز کا اعادہ ہوگا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4464 ترقیم الشثری: -- 4497
٤٤٩٧ - حدثنا كثير بن هشام عن فرات عن عبد الكريم وسعيد بن جبير وميمون انهم كانوا إذا (وهموا) (١) في الصلاة اعادوا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (هموا).
حدثنا كثير بن هشام، عن فرات، عن عبد الكريم، وسعيد بن جبير , وميمون انهم كانوا " إذا وهموا في الصلاة اعادوا"
حضرت عبد الکریم، حضرت سعید بن جبیر اور حضرت میمون کو جب نماز میں وہم ہوتا تو نماز دہرایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4497]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4497، ترقيم محمد عوامة 4464)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4497 in Urdu