🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. ما قالوا فيه إذا انصرف وقد نقص من صلاته وتكلم
اگر امام کو نماز میں سہو ہو جائے اور وہ سجدہ سہو نہ کرے تو لوگ کیا کریں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4551 ترقیم الشثری: -- 4586
٤٥٨٦ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن عجلان عن مكحول ان ابا الدرداء صلى بهم في سقيفة بالشام وهم خارجون قال: فمطروا مطرا بلغ منهم فلما صلى (وسلم) (١) قال: اما كان في القوم فقيه يقول يا هذا خفف فإنا قد مطرنا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ك]: (أو سلم).
(٢) منقطع؛ لا رواية لمكحول عن أبي الدرداء.

حدثنا حدثنا يحيى بن سعيد، عن ابن عجلان، عن مكحول، ان ابا الدرداء صلى بهم في سقيفة بالشام وهم خارجون، قال: فمطروا مطرا بلغ منهم فلما صلى وسلم، قال: " اما كان في القوم فقيه يقول يا هذا , خفف فإنا قد مطرنا"
حضرت مکحول کہتے ہیں کہ حضرت ابو الددراء نے لوگوں کو شام میں نماز پڑھائی، حضرت ابو الدرداء ایک چھت کے نیچے تھے اور لوگ باہر تھے۔ اتنے میں بارش ہوگئی اور لوگ بھیگ گئے۔ جب حضر ت ابو الدرداء نماز سے فارغ ہوئے تو لوگوں سے فرمایا کہ کیا لوگوں میں کوئی سمجھدار آدمی نہیں تھا جو یہ کہہ دیتا کہ اے امام! نماز کو مختصر کردے ہم پر بارش ہورہی ہے [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4586]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4586، ترقيم محمد عوامة 4551)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4586 in Urdu