مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. من كان يرخص (في) أن يلحظ و يلتفت
اگر ایک آدمی کو نماز میں ایک سے زیادہ سہو ہوں تو وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 4587 ترقیم الشثری: -- 4624
٤٦٢٤ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا (١) ابو خالد الاحمر عن حميد عن معاوية بن قرة قال. قيل لابن عمر: إن ابن الزبير إذا قام إلى الصلاة لم يلتفت ولم يتحرك قال: لكننا نلتفت ونتحرك (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ك]: (نا).
(٢) حسن؛ أبو خالد صدوق.
حدثنا ابو بكر، قال حدثنا ابو خالد الاحمر، عن حميد، عن معاوية بن قرة، قال: قيل لابن عمر: إن ابن الزبير: إذا قام إلى الصلاة لم يلتفت ولم يتحرك، قال:" لكنا نلتفت ونتحرك"
حضرت معاویہ بن قرہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا گیا کہ حضرت ابن زبیر جب نماز میں کھڑے ہوتے ہیں تو نہ ادھر ادھر دیکھتے ہیں اور نہ حرکت کرتے ہیں۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ لیکن ہم تو ادھر ادھر دیکھتے بھی ہیں اور حرکت بھی کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4624]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4624، ترقيم محمد عوامة 4587)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4624 in Urdu