مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. من كان يرخص (في) أن يلحظ و يلتفت
اگر ایک آدمی کو نماز میں ایک سے زیادہ سہو ہوں تو وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 4588 ترقیم الشثری: -- 4625
٤٦٢٥ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا سها الإمام فلم يدر كم صلى نظر ما يصنع من خلفه.
حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " إذا سها الإمام فلم يدر كم صلى، نظر ما يصنع من خلفه"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر امام کو سہو ہوجائے اور اسے معلوم نہ ہوسکے کہ کتنی نماز پڑھ چکا ہے تو اپنے پیچھے کھڑے شخص کو دیکھ لے کہ وہ کیا کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4625]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4625، ترقيم محمد عوامة 4588)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4625 in Urdu