🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. من كان يرخص (في) أن يلحظ و يلتفت
اگر ایک آدمی کو نماز میں ایک سے زیادہ سہو ہوں تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4589 ترقیم الشثری: -- 4626
٤٦٢٦ - حدثنا وكيع عن الوليد بن عبد الله بن جميع قال: رايت إبراهيم يلحظ يمينا وشمالا.
حدثنا وكيع، عن الوليد بن عبد الله بن جميع، قال:" رايت إبراهيم يلحظ يمينا وشمالا".
حضرت ولید بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو نماز میں آنکھیں گھماکر دائیں بائیں دیکھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4626]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4626، ترقيم محمد عوامة 4589)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4626 in Urdu