🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. من كان يكره أن يصلي قاعدا إلا من عذر
مقصورہ (امام اور خطیب کے لئے مخصوص کمرے) میں نمار کے جواز کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4641 ترقیم الشثری: -- 4679
٤٦٧٩ - حدثنا وكيع قال (حدثنا) (١) سفيان عن عمرو بن ميمون (بن مهران) (٢) عن ابيه انه سئل ما حد المريض ان يصلي جالسا فقال: حده لو كانت (دنيا) (٣) تعرض له لم يقم إليها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ]: (ثنا).
(٢) في [ب] سقط: (بن مهران).
(٣) في [أ]: (كلمة غير واضحة).

حدثنا وكيع، قال: نا سفيان، عن عمرو بن ميمون بن مهران، عن ابيه، انه سئل ما حد المريض ان يصلي جالسا؟ فقال:" حده لو كانت دنيا تعرض له لم يقم إليها"
حضرت میمون بن مہران سے سوال کیا گیا کہ مرض کی وہ کون سی حالت ہے جس میں بیٹھ کر نماز پڑھنے کی گنجائش ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ مریض اس حال کو پہنچ جائے کہ اگر ساری دنیا بھی اسے پیش کی جائے تو وہ اسے حاصل کرنے کے لئے کھڑا نہ ہوسکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4679]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4679، ترقيم محمد عوامة 4641)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4679 in Urdu