مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
36. الرجل يرفع رأسه قبل الإمام من قال: يعود فيسجد
بیٹھ کر نماز پڑھنے کا ثواب کھڑے ہو کر نماز پڑھنے سے نصف ہے
ترقیم عوامۃ: 4662 ترقیم الشثری: -- 4700
٤٧٠٠ - حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن مخارق قال: مررت بابي ذر بالربذة (وانا) حاج، فدخلت عليه منزله فرايته (يصلي) (١) (يخفف) (٢) القيام قدر ما يقرا: ﴿إنا اعطيناك الكوثر﴾ و ﴿إذا جاء نصر الله والفتح﴾، (ويكثر) (٣) الركوع والسجود فلما قضى صلاته قلت: يا ابا ذر رايتك (تخفف) (٤) القيام وتكثر الركوع والسجود فقال: إني سمعت رسول الله ﷺ يقول:"ما من عبد يسجد لله سجدة او يركع (له) (٥) ركعة إلا حط الله عنه بها خطيئته (ورفع) (٦) له ⦗٥١٨⦘ بها (درجة) (٧) " (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب] سقط: (يصلي).
(٢) في [أ]: (يحق)، وفي [أ، جـ، ك]: (يخف).
(٣) في [د]: (وتكثر).
(٤) في [ب]: (تخف)، وفي [جـ، ك]: (يخف).
(٥) في [ب، أ]: (إلية).
(٦) في [أ، ب]: (ويرفع).
(٧) في [هـ]: (درجته).
(٨) مجهول؛ لجهالة مخارق، أخرجه أحمد (٢١٣٠٨) والبخاري في التاريخ ٧/ ٤٣٠، والطحاوي ١/ ٤٧٦، والبيهقي ٣/ ١٠.
حدثنا ابو الاحوص ، عن ابي إسحاق ، عن مخارق ، قال: مررت بابي ذر بالربذة وانا حاج فدخلت عليه منزله فرايته يصلي يخف القيام قدر ما يقرا إنا اعطيناك الكوثر و إذا جاء نصر الله ويكثر الركوع والسجود فلما قضى صلاته، قلت: يا ابا ذر , رايتك تخف القيام وتكثر الركوع والسجود، فقال: إني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " ما من عبد يسجد لله سجدة او يركع له ركعة إلا حط الله عنه بها خطيئة ورفع له بها درجة"
حضرت مخارق فرماتے ہیں کہ میں مقام ربذہ میں حضرت ابو ذر کے پاس سے گذرا، میں حج کے ارادے سے تھا۔ میں ان کے گھر داخل ہوا تو میں نے دیکھا کہ وہ نماز پڑھ رہے تھے اور اتنا مختصر قیام فرماتے جتنی دیر میں سورة الکوثر اور سورة النصر پڑھی جاسکے۔ وہ رکوع اور سجدے کثرت سے کرتے تھے۔ جب انہوں نے اپنی نماز مکمل کرلی تو میں نے کہا اے ابو ذر! میں نے آپ کو دیکھا آپ قیام کو مختصر کر رہے ہیں اور زیادہ رکوع و سجود کررہے ہیں، اس کی کیا وجہ ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے جب بھی کوئی بندہ اللہ کے لیے سجدہ کرتا ہے اور اس کے لئے رکوع کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے ایک گناہ کو معاف کرتا ہے اور اس کا ایک درجہ بلند کردیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4700]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4700، ترقيم محمد عوامة 4662)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4700 in Urdu