مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. الرجل يصلي وهو محتب
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر عورتیں مردوں کے ساتھ نماز پڑھیں تو مردوں سے پہلے سر اٹھانا ان کے لئے مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 4676 ترقیم الشثری: -- 4714
٤٧١٤ - حدثنا عبدة عن هشام ان اباه كان يصلي محتبيا.
حدثنا عبدة، عن هشام، ان اباه كان " يصلى محتبيا"
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ حبوہ بنا کر نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4714]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4714، ترقيم محمد عوامة 4676)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4714 in Urdu