مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. الرجل يصلي وهو محتب
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر عورتیں مردوں کے ساتھ نماز پڑھیں تو مردوں سے پہلے سر اٹھانا ان کے لئے مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 4678 ترقیم الشثری: -- 4715
٤٧١٥ - [حدثنا (١) عبد الله بن داود عن طلحة بن يحيى قال: رايت عيسى بن طلحة يصلي محتبيا خلف المقام تطوعا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (نا).
(٢) في [جـ] سقط: (خلف المقام تطوعًا).
حدثنا عبد الله بن داود، عن طلحة بن يحيى، قال: رايت عيسى بن طلحة " يصلي محتبيا خلف المقام تطوعا"
حضرت طلحہ بن یحییٰ کہتے ہیں کہ میں نے عیسیٰ بن طلحہ کو حبوہ بنا کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4715]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4715، ترقيم محمد عوامة 4678)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4715 in Urdu