مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. الرجل يصلي وهو محتب
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر عورتیں مردوں کے ساتھ نماز پڑھیں تو مردوں سے پہلے سر اٹھانا ان کے لئے مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 4679 ترقیم الشثری: -- 4717
٤٧١٧ - [حدثنا يزيد بن هارون عن عباد بن منصور انه راى عمر بن عبد العزيز يصلي محتبيا خلف المقام تطوعا] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط في: [أ، ب] (ما بين القوسين).
حدثنا يزيد بن هارون، عن عباد بن منصور انه راى عمر بن عبد العزيز " يصلي محتبيا خلف المقام تطوعا"
حضرت عباد بن منصور کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو مقام ابراہیم کے پیچھے حبوہ بنا کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4717]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4717، ترقيم محمد عوامة 4679)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4717 in Urdu