🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. الرجل يصلي وهو محتب
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر عورتیں مردوں کے ساتھ نماز پڑھیں تو مردوں سے پہلے سر اٹھانا ان کے لئے مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4680 ترقیم الشثری: -- 4718
٤٧١٨ - حدثنا وكيع قال حدثنا (١) سفيان عن الحسن بن عمرو عن ابيه قال: رايت سعيد بن جبير يصلي محتبيا فإذا اراد ان يركع حل حبوته ثم قام فركع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (نا).
حدثنا وكيع، قال: ثنا سفيان، عن الحسن بن عمرو، عن ابيه، قال: رايت سعيد بن جبير " يصلي محتبيا فإذا اراد ان يركع حل حبوته ثم قام فركع"
حضرت حسن بن عمرو کے والد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو حبوہ بنا کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ جب وہ رکوع میں جانے لگتے تو حبوہ کھول لیتے پھر کھڑے ہو کر رکوع کرتے۔ (حبوہ بنانے کا مطلب یہ ہے کہ آدمی سرین کے بل بیٹھ کر گھٹنے کھڑے کرکے ان کے گرد سہارا لینے کے لئے دونوں ہاتھ باندھ لے یا کمر اور گھٹنوں کے گرد کپڑا باندھ لے۔ اہلِ عرب اکثر اس طرح بیٹھا کرتے تھے۔) [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4718]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4718، ترقيم محمد عوامة 4680)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4718 in Urdu