🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. التخفيف في الصلاة من كان يخففها
جو حضرات بچے کے رونے کی آواز سن کر نماز کو مختصر کر دیا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4707 ترقیم الشثری: -- 4745
٤٧٤٥ - حدثنا وكيع عن عمران عن ابي مجلز قال: كانوا يتمون ويوجزون ويبادرون الوسوسة.
حدثنا وكيع، عن عمران، عن ابي مجلز، قال:" كانوا يتمون ويوجزون ويبادرون الوسوسة"
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ اسلاف نماز کو پوری طرح پڑھتے تھے لیکن مختصر رکھتے تھے اور اسے شیطانی وساوس سے بچاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4745]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4745، ترقيم محمد عوامة 4707)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4745 in Urdu