مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. من كان يخفف الصلاة لبكاء الصبي يسمعه
اگر کسی آدمی کی امام کے ساتھ ایک رکعت چھوٹ جائے تو کیا وہ سجدہ سہو کرے گا؟
ترقیم عوامۃ: 4711 ترقیم الشثری: -- 4749
٤٧٤٩ - حدثنا هشيم قال اخبرنا (١) حميد عن انس ان رسول الله ﷺ قال:"إني لاكون في الصلاة فاسمع صوت الصبي يبكي (فاتجوز) (٢) في صلاتي مخافة ان اشق على امه" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (أنا).
(٢) في [جـ، ك]: (فأجوز).
(٣) صحيح، أخرجه بنحوه البخاري (٧٠٨) ومسلم (٤٦٩).
حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بعض اوقات میں نماز میں ہوتا ہوں اور مجھے کسی بچے کے رونے کی آواز سنائی دیتی ہے تو میں اس کی ماں کی مشقت کے خوف سے نماز کو مختصر کردیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4749]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4749، ترقيم محمد عوامة 4711)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4749 in Urdu