مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. في الرجل ينسى الصلوات جميعا
ایک آدمی عشاء کی نماز پڑھنے سے پہلے سو جائے اور پھر طلوع فجر کے بعد اس کی آنکھ کھلے تو وہ پہلے کون سی نماز پڑھے
ترقیم عوامۃ: 4761 ترقیم الشثری: -- 4801
٤٨٠١ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي راشد قال: نمت عن الظهر والعصر والمغرب والعشاء فاتيت عبيد بن عمير فذكرت ذلك (له) (١) فقال: ابدا بالظهر والعصر والمغرب والعشاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [أ، د، هـ، ك، جـ]: (له).
حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن ابي راشد، قال: نمت عن الظهر والعصر والمغرب والعشاء فاتيت عبيد بن عمير فذكرت ذلك له، فقال:" ابدا بالظهر والعصر والمغرب والعشاء"
حضرت ابو راشد کہتے ہیں کہ میں ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی نمازوں میں سویا رہا، پھر میں حضرت عبید بن عمیر کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے اس بات کا ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ پہلے ظہر پڑھو، پھر عصر، پھر مغرب، پھر عشاء۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4801]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4801، ترقيم محمد عوامة 4761)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4801 in Urdu