🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. في الرجل ينسى الصلوات جميعا
ایک آدمی عشاء کی نماز پڑھنے سے پہلے سو جائے اور پھر طلوع فجر کے بعد اس کی آنکھ کھلے تو وہ پہلے کون سی نماز پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4766 ترقیم الشثری: -- 4806
٤٨٠٦ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن واصل مولى (ابي) (١) عيينة عن رجل يقال له سعد قال: صليت في رمضان مع الناس ثم اتيت بيتا لاهلي فدخلت فيه فنمت ليلتي ويومي وليلتي حتى الغد فاتيت ابن عمر فاخبرته قال: فصنعت ماذا؟ قال: صليت الظهر قال: احسنت (قال: ثم) (٢) ماذا؟ قال: صليت العصر قال: احسنت. قال: ثم ماذا؟ قال: صليت المغرب. قال: (احسنت، قال) (٣) : ثم ماذا؟ قال صليت العشاء. قال: احسنت. قال: ثم ماذا؟ قال: اوترت. قال: ما كنت تصنع ⦗٧⦘ بالوتر؟ قال: ثم ماذا؟ قال: (ثم) (٤) صليت الصبح. قال: احسنت (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (ابن).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (ثم قال).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) في [أ، ب، جـ، ك]: زيادة (ثم).
(٥) مجهول؛ لجهالة سعد.

حدثنا حدثنا ابن إدريس، عن هشام، عن واصل مولى ابي عيينة، عن رجل، يقال له: سعد، قال: " صليت في رمضان مع الناس ثم اتيت بيتا لاهلي فدخلت فيه فنمت ليلتي ويومي وليلتي حتى الغد , فاتيت ابن عمر فاخبرته، قال: فصنعت ماذا؟ قال: صليت الظهر، قال: احسنت، قال: ثم ماذا؟ قال: صليت العصر، قال: احسنت، قال: ثم ماذا؟ قال: صليت المغرب، قال: احسنت، قال: ثم ماذا؟ قال: صليت العشاء، قال: احسنت، قال: ثم ماذا؟ قال: اوترت، قال: ما كنت تصنع بالوتر؟ قال ثم ماذا؟ قال: صليت الصبح، قال: احسنت"
سعد نامی ایک آدمی بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ ماہ رمضان میں میں نے لوگوں کے ساتھ نماز پڑھی۔ پھر میں اپنے گھر والوں کے پاس آگیا۔ اور رات کو سویا، پھر اگلے دن بھی سویارہا اور پھر اگلی رات بھی سویا رہا۔ پھر میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور ان سے ساری بات عرض کی اور مسئلہ دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ پھر تم نے کیا کیا؟ میں نے کہا کہ میں نے ظہر کی نماز پڑھی۔ انہوں نے کہا تم نے اچھا کیا، پھر کیا کیا؟ میں نے کہا کہ میں نے عصر کی نماز پڑھی۔ انہوں نے کہا کہ اچھا کیا، پھر کیا کیا؟ میں نے کہا میں نے مغرب کی نماز پڑھی۔ انہوں نے کہا تم نے اچھا کیا، پھر کیا کیا؟ میں نے کہا میں نے عشاء کی نماز پڑھی۔ انہوں نے کہا تم نے اچھا کیا، پھر کیا کیا؟ میں نے کہا پھر میں نے وتر پڑھے۔ انہوں نے کہا کہ تمہیں وتر نہیں پڑھنے چاہئے تھے۔ پھر تم نے کیا کیا؟ میں نے کہا پھر میں نے صبح کی نماز پڑھی۔ انہوں نے کہا کہ تم نے اچھا کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4806]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4806، ترقيم محمد عوامة 4766)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4806 in Urdu