مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. الرجل يذكر صلاة عليه وهو في أخرى
جو حضرات فرماتے ہیں کہ (اگر ظہر کی نماز چھوٹ گئی ہو تو) پہلے عصر کی نماز پڑھے پھر ظہر کی
ترقیم عوامۃ: 4792 ترقیم الشثری: -- 4833
٤٨٣٣ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا شريك عن جابر عن عامر.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا شريك، عن جابر، عن عامر،
حضرت عامر اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب تم عصر کی نماز پڑھ رہے ہو اور تمہیں یاد آجائے کہ ابھی تم نے ظہر کی نماز نہیں پڑھی تو نماز توڑ دو اور پہلے ظہر کی نماز پڑھو پھر عصر کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4833]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4833، ترقيم محمد عوامة 4792)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4833 in Urdu