🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. من كان يقول: لا (يصليها) حتى تطلع الشمس
اگر کوئی آدمی نماز پڑھ رہا ہو اور دوران نماز سے کوئی دوسری نماز یاد آ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4791 ترقیم الشثری: -- 4832
٤٨٣٢ - حدثنا مروان بن معاوية عن عوف عن ابي رجاء عن عمران بن حصين قال: (كنا) (١) مع رسول الله ﷺ في سفر وإنا سرينا (الليلة) (٢) حتى إذا كان آخر الليل ⦗١٥⦘ (وقعنا تلك الوقعة ولا وقعة) (٣) عند المسافر احلى منها فما ايقظنا إلا حر الشمس فجعل عمر يكبر فلما استيقظ شكى (٤) الناس إليه ما اصابهم فقال:"لا ضير"، (قال) (٥) : فارتحلوا فساروا غير بعيد ثم نزل فنودي بالصلاة فصلى بالناس (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (كنا)، وفي [هـ، د]: (سرنا).
(٢) في [ب، ط، هـ]: (الليل).
(٣) في [أ]: (وقفنا تلك الوقفة ولا وقفة).
(٤) سقط من: [ب].
(٥) في [ب]: سقط (قال).
(٦) صحيح، أخرجه البخاري (٣٤٨)، ومسلم (٦٨٢).

حدثنا مروان بن معاوية ، عن عوف ، عن ابي رجاء ، عن عمران بن حصين ، قال: " سرنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في سفر وإنا سرينا الليلة حتى إذا كان آخر الليل وقعنا تلك الوقعة ولا وقعة عند المسافر احلى منها فما ايقظنا إلا حر الشمس فجعل عمر يكبر، فلما استيقظ شكا الناس إليه ما اصابهم، فقال: لا ضير، قال: فارتحلوا فساروا غير بعيد ثم نزل فنودي بالصلاة فصلى بالناس"
حضرت عمران بن حصین فرماتے ہیں کہ ہم ایک سفر میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے۔ ہم نے رات کو سفر کیا، رات کے آخری حصہ میں ہم نے پڑاؤ ڈالا اور اس پڑاؤ سے زیادہ محبوب کوئی پڑاؤ مسافر کے لئے نہیں ہوتا۔ پھر ہم ایسا سوئے کہ سورج کی گرمی نے ہمیں بیدار کیا۔ حضرت عمر اس موقع پر تکبیر کہنے لگے۔ جب لوگ بیدار ہوئے تو انہوں نے اس واقعہ کی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شکایت کی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی پریشانی کی بات نہیں۔ یہاں سے چل پڑو۔ ابھی تھوڑا دور ہی گئے تھے کہ پھر قیام ہوا اور اذان دی گئی، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو نماز پڑھائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4832]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4832، ترقيم محمد عوامة 4791)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4832 in Urdu