مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
67. في الصلاة إذا أخذ المؤذن في الإقامة
اگر کوئی آدمی مسجد میں آکر اپنی نماز پڑھ لے اور پھر اسی نماز کے لئے جماعت کھڑی ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 4877 ترقیم الشثری: -- 4921
٤٩٢١ - حدثنا ابن إدريس عن الحسن (بن) (١) عمرو (عن) (٢) فضيل عن سعيد بن جبير انه راى رجلا يصلي عند إقامة العصر قال: يسرك ان يقال صلى ابن فلانة (ستا) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عن).
(٢) في [أ]: (بن).
(٣) سقط من: [ب].
حدثنا ابن إدريس، عن الحسن بن عمرو، عن فضيل، عن سعيد بن جبير انه راى رجلا يصلي عند إقامة العصر، قال:" يسرك ان يقال: صلى ابن فلانة ستا"،
حضرت فضیل فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ عصر کی اقامت کے وقت نماز پڑھ رہا تھا۔ انہوں نے فرمایا کہ کیا تمہیں یہ سن کر خوشی ہوگی کہ فلانی کے بیٹے نے چھ رکعتیں پڑھی ہیں؟ حضرت فضیل کہتے ہیں کہ میں نے اس بات کا حضرت ابراہیم سے ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اقامت کے وقت نماز کو مکروہ خیال کیا جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4921]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4921، ترقيم محمد عوامة 4877)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4921 in Urdu