🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. الصلاة في الكنائس والبيع
کیا آدمی نماز پڑھتے ہوئے دیوار سے سہارا لے سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4903 ترقیم الشثری: -- 4955
٤٩٥٥ - حدثنا وكيع عن عثمان ابن ابي هند قال: رايت عمر بن عبد العزيز يؤم الناس فوق كنيسة والناس اسفل منه.
حدثنا وكيع، عن عثمان بن ابي هند، قال: رايت عمر بن عبد العزيز " يؤم الناس فوق كنيسة والناس اسفل منه"
حضرت عثمان بن ابی ہند کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو ایک کلیسا پر کھڑے ہوکر لوگوں کو نماز پڑھاتے دیکھا جبکہ لوگ آپ کے نیچے کھڑے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4955]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4955، ترقيم محمد عوامة 4903)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4955 in Urdu