مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. الصلاة في الكنائس والبيع
کیا آدمی نماز پڑھتے ہوئے دیوار سے سہارا لے سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 4904 ترقیم الشثری: -- 4956
٤٩٥٦ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن رافع قال: رايت عمر بن عبد العزيز يؤم الناس في كنيسة بالشام.
حدثنا وكيع، عن إسماعيل بن رافع، قال: رايت عمر بن عبد العزيز " يؤم الناس في كنيسة بالشام"
حضرت اسماعیل بن رافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو ملک شام میں ایک کلیسا میں نماز پڑھاتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4956]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4956، ترقيم محمد عوامة 4904)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4956 in Urdu