🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
78. في النوم في المسجد
مسجد کے اندر سونے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4956 ترقیم الشثری: -- 5009
٥٠٠٩ - حدثنا وكيع قال حدثنا إسماعيل بن ابي خالد عن (ابي) (١) عمرو الشيباني قال: رايت ابن مسعود (يعس) (٢) في المسجد ليلا فلا يدع سوادا في المسجد إلا اخرجه إلا رجلا يصلي (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، هـ، جـ، ك].
(٢) في [أ]: (يقوم)، وفي [هـ]: (نعس).
(٣) صحيح.

حدثنا حدثنا وكيع، قال: حدثنا إسماعيل بن ابي خالد، عن ابي عمرو الشيباني، قال:" رايت ابن مسعود يعس في المسجد ليلا فلا يدع سوادا في المسجد إلا اخرجه إلا رجلا يصلي"
ابو عمرو الشیبانی سے روایت ہے، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ رات کے وقت مسجد میں «يعس» (نگرانی کے لیے گشت) کیا کرتے تھے، وہ مسجد میں کسی بھی شخص کا ہیولیٰ (سایہ) دیکھتے تو اسے وہاں سے باہر نکال دیتے تھے، سوائے اس شخص کے جو نماز پڑھ رہا ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5009]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5009، ترقيم محمد عوامة 4956)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5009 in Urdu