🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
78. في النوم في المسجد
مسجد کے اندر سونے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4957 ترقیم الشثری: -- 5010
٥٠١٠ - حدثنا وكيع قال: حدثنا (مغيرة) (١) بن زياد قال: كنت (انام) (٢) في المسجد الحرام فاحتلم في ليلة مرارا فسالت عطاء فقال: نم (٣) وإن احتلمت عشر مرات.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (سفيان).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [ب]: (نعم).

حدثنا وكيع، قال: حدثنا مغيرة بن زياد، قال: " كنت انام في المسجد الحرام فاحتلم في الليلة مرارا فسالت عطاء، فقال: نم وإن احتلمت عشر مرات"
مغیرہ بن زیاد سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں مسجد حرام میں سویا کرتا تھا، ایک رات مجھے کئی مرتبہ احتلام ہوا، پھر میں نے امام عطاء بن ابی رباح سے اس کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے فرمایا: تم (وہیں) سو جایا کرو، خواہ تمہیں دس بار ہی احتلام کیوں نہ ہو جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5010]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5010، ترقيم محمد عوامة 4957)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5010 in Urdu