🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. الرجل يصلي مع الرجل يقيمه عن يمينه (١٢٨)
اگر ایک امام اور ایک مقتدی ہو تو امام مقتدی کو اپنے دائیں جانب کھڑا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4966 ترقیم الشثری: -- 5019
٥٠١٩ - حدثنا سهل بن يوسف عن ابن عون عن محمد قال: كان ابن عباس إذا صلى معه رجل اقامه عن يمينه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ محمد لم يرو عن ابن عباس.
حدثنا حدثنا سهل بن يوسف، عن ابن عون، عن محمد، قال: كان ابن عباس " إذا صلى معه رجل اقامه عن يمينه"
محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے بیان کیا: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا یہ معمول تھا کہ جب کوئی شخص ان کے ہمراہ نماز پڑھتا تو آپ اسے اپنی دائیں جانب کھڑا کر لیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5019]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5019، ترقيم محمد عوامة 4966)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5019 in Urdu