🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. ما قالوا إذا كانوا ثلاثة يتقدم الإمام
جب مقتدی تین ہوں تو امام آگے بڑھ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4979 ترقیم الشثری: -- 5032
٥٠٣٢ - حدثنا يحيى بن يعلى عن عثمان بن الاسود قال: صليت انا ورجل مع مجاهد فاقام احدنا عن يمينه والآخر عن يساره وقال: هكذا يصنع الثلاثة.
حدثنا يحيى بن يعلى، عن عثمان بن الاسود، قال: صليت انا ورجل مع مجاهد فاقام احدنا عن يمينه والآخر عن يساره، وقال:" هكذا يصنع الثلاثة"
حضرت عثمان بن اسود کہتے ہیں کہ میں نے اور ایک اور آدمی نے حضرت مجاہد کے ساتھ نماز پڑھی۔ انہوں نے ہم میں سے ایک کو اپنے دائیں اور دوسرے کو اپنے بائیں طرف کھڑا کیا اور فرمایا کہ تین آدمیوں کو اس طرح نماز پڑھنی چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5032]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5032، ترقيم محمد عوامة 4979)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5032 in Urdu