مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
80. ما قالوا إذا كانوا ثلاثة يتقدم الإمام
جب مقتدی تین ہوں تو امام آگے بڑھ جائے
ترقیم عوامۃ: 4980 ترقیم الشثری: -- 5033
٥٠٣٣ - حدثنا (ابن) (١) عيينة عن الزهري عن عبيد الله عن ابيه قال: اتيت عمر وهو يصلي بالهاجرة، فقمت عن شماله فجعلني عن يمينه، فجاء يرفا (مولى عمر) (٢) فتاخر (نا) (٣) (فصرنا) (٤) اثنين خلفه (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [جـ، ب، ك، أ].
(٣) سقط من: [س].
(٤) سقط من: [ط، هـ].
(٥) صحيح.
سیدنا عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر ہوا جبکہ وہ دوپہر کی سخت گرمی کے وقت نماز پڑھ رہے تھے، پس میں ان کی بائیں جانب کھڑا ہوا تو انہوں نے مجھے (پکڑ کر) اپنی دائیں جانب کر لیا، پھر «یرفأ» (سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے غلام) آگئے تو ہم دونوں پیچھے ہٹ گئے اور ہم ان کے پیچھے دو (نمازیوں کی صف) بن گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5033]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5033، ترقيم محمد عوامة 4980)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5033 in Urdu