🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. إذا كان الإمام ورجل وامرأة كيف يصنعون؟
اگر ایک امام، ایک مرد اور ایک عورت ہوتو وہ کیسے نماز پڑھیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4986 ترقیم الشثری: -- 5039
٥٠٣٩ - حدثنا ابو اسامة عن هشام قال: جئت إلى عروة وهو يصلي وخلفه امراة فاقامني عن يمينه والمراة خلفه.
حدثنا ابو اسامة، عن هشام، قال:" جئت إلى عروة وهو يصلي وخلفه امراة فاقامني عن يمينه والمراة خلفه"
حضرت ہشام کہتے ہیں کہ میں حضرت عروہ کے پاس آیا وہ نماز پڑھ رہے تھے اور ان کے پیچھے ایک عورت تھی۔ انہوں نے مجھے اپنے دائیں طرف کھڑا کیا اور عورت ان کے پیچھے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5039]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5039، ترقيم محمد عوامة 4986)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5039 in Urdu