🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. من كره أن تؤم المرأة النساء
جن حضرات کے نزدیک عورت کا نماز پڑھانا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4995 ترقیم الشثری: -- 5050
٥٠٥٠ - حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن ابن عون قال: (كتبت) (١) إلى نافع اساله اتؤم المراة النساء فقال: لا اعلم المراة تؤم النساء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (أكتب).
حدثنا عبد الوهاب بن عطاء، عن ابن عون، قال: كتبت إلى نافع اساله اتؤم المراة النساء؟ فقال: " لا اعلم المراة تؤم النساء"
ابن عون سے روایت ہے کہ انہوں نے نافع کی طرف خط لکھ کر ان سے دریافت کیا کہ کیا عورت دیگر خواتین کی امامت کر سکتی ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا: میں کسی ایسی عورت کے متعلق نہیں جانتا جو خواتین کی امامت کراتی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5050]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5050، ترقيم محمد عوامة 4995)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5050 in Urdu