مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
84. من (كان) يقول: إذا كنت في ماء وطين فأومئ إيماء
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر تم کیچڑ میں نماز پڑھ رہے ہو تو اشارے سے سجدہ کر لو
ترقیم عوامۃ: 4996 ترقیم الشثری: -- 5051
٥٠٥١ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا سفيان (بن) (١) عيينة عن عمرو قال: اخبرني من راى جابر بن زيد يومئ في ماء وطين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عن).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا سفيان بن عيينة، عن عمرو، قال: اخبرني من" راى جابر بن زيد يومئ في ماء وطين"
عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہیں اس شخص نے خبر دی جس نے جابر بن زید رحمہ اللہ کو دیکھا کہ وہ پانی اور کیچڑ کی موجودگی میں «يومئ» (نماز کے ارکان کی ادائیگی کے لیے) اشارہ کر رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5051]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5051، ترقيم محمد عوامة 4996)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5051 in Urdu