🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. من (كان) يقول: إذا كنت في ماء وطين فأومئ إيماء
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر تم کیچڑ میں نماز پڑھ رہے ہو تو اشارے سے سجدہ کر لو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4998 ترقیم الشثری: -- 5053
٥٠٥٣ - حدثنا ابن فضيل عن حصين عن عامر قال: الذي في الماء والطين يومئ إيماء.
حدثنا ابن فضيل، عن حصين، عن عامر، قال: " الذي في الماء والطين يومئ إيماء"
عامر رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے (نماز کے متعلق) فرمایا: جو شخص پانی اور کیچڑ میں (گھرا ہوا) ہو، وہ (نماز ادا کرتے ہوئے رکوع و سجود کے لیے) محض اشاروں سے کام لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5053]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5053، ترقيم محمد عوامة 4998)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5053 in Urdu