🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. من (كان) يقول: إذا كنت في ماء وطين فأومئ إيماء
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر تم کیچڑ میں نماز پڑھ رہے ہو تو اشارے سے سجدہ کر لو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5002 ترقیم الشثری: -- 5057
٥٠٥٧ - حدثنا ابو اسامة عن هشام عن انس بن سيرين قال اقبلت مع انس بن مالك من الكوفة حتى إذا كنا (باطط) (١) وقد اخذتنا السماء قبل ذلك والارض (ضحضاح) (٢) فصلى انس وهو على حمار مستقبل القبلة واوما إيماء وجعل السجود اخفض من الركوع (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطت: في [جـ]، وفي [أ]: (بأطيط).
(٢) في [د، هـ]: (ضخضاخ)، وفي [أ]: (ضحضا).
(٣) صحيح.

حدثنا حدثنا ابو اسامة، عن هشام، عن انس بن سيرين، قال:" اقبلت مع انس بن مالك من الكوفة، حتى إذا كنا باطط وقد اخذتنا السماء قبل ذلك والارض ضخضاخ فصلى انس وهو على حمار مستقبل القبلة، واوما إيماء وجعل السجود اخفض من الركوع"
حضرت انس بن سیرین فرماتے ہیں کہ میں حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ساتھ کوفہ میں تھا۔ جب ہم مقام أطط میں تھے تو ہمارے وہاں آنے سے پہلے بارش ہوگئی اور زمین پر کیچڑ ہوگیا۔ حضرت انس نے اپنی سواری پر سوار ہو کر قبلہ رخ نماز پڑھی اور سجدہ اشارے سے کیا۔ اور سجود کو رکوع سے زیادہ جھکا ہوا بنایا [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5057]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5057، ترقيم محمد عوامة 5002)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5057 in Urdu