🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. من (كان) يقول: إذا كنت في ماء وطين فأومئ إيماء
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر تم کیچڑ میں نماز پڑھ رہے ہو تو اشارے سے سجدہ کر لو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5004 ترقیم الشثری: -- 5059
٥٠٥٩ - حدثنا وكيع عن جرير بن حازم (عن غالب) (١) بن سليمان عن رجل من (حدان) (٢) عن جابر بن زيد انه وقع في ماء وطين فجعل يركع فإذا اراد ان يسجد اوما فقلت له فقال: يا احمق اتريد ان افسد ثيابي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: تكرر.
(٢) في [د، هـ]: (حمدان).

حدثنا وكيع، عن جرير بن حازم، عن غالب بن سليمان، عن رجل من حدان، عن جابر بن زيد انه " وقع في ماء وطين فجعل يركع فإذا اراد ان يسجد اوما، فقلت له: فقال: يا احمق , اتريد ان افسد ثيابي؟"
جابر بن زید رحمہ اللہ سے (قبیلہ) حدان کے ایک شخص روایت کرتے ہیں کہ وہ (نماز کی حالت میں) پانی اور کیچڑ میں تھے، وہ رکوع تو (باقاعدہ) کرتے تھے لیکن جب سجدہ کرنے کا ارادہ فرماتے تو (محض) اشارہ کرتے، (راوی کہتے ہیں کہ) میں نے ان سے اس متعلق بات کی تو انہوں نے فرمایا: اے احمق! کیا تو یہ چاہتا ہے کہ میں اپنے کپڑے خراب کر لوں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5059]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5059، ترقيم محمد عوامة 5004)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5059 in Urdu