🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. في قتل العقرب في الصلاة
دوران نماز بچھو مارنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5006 ترقیم الشثری: -- 5061
٥٠٦١ - حدثنا معتمر عن برد عن سليمان بن موسى قال: راى نبي الله ﷺ رجلا يصلي جالسا فقال النبي ﷺ:"لم تصلي جالسا؟" فقال: إن عقربا لسعتني، قال:"فإذا راى احدكم عقربا وإن كان في الصلاة فلياخذ نعله اليسرى فليقتلها بها" (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (به).
(٢) مرسل؛ سليمان بن موسى تابعي.

حدثنا معتمر ، عن برد ، عن سليمان بن موسى ، قال: راى نبي الله صلى الله عليه وسلم رجلا يصلي جالسا، فقال النبي صلى الله عليه وسلم:" لم تصلي جالسا؟" فقال: إن عقربا لسعتني، قال: " فإذا راى احدكم عقربا وإن كان في الصلاة فلياخذ نعله اليسرى فليقتلها بها"
سلیمان بن موسیٰ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے دریافت فرمایا: ”تم بیٹھ کر نماز کیوں پڑھ رہے ہو؟“ اس شخص نے عرض کی کہ مجھے ایک بچھو نے ڈس لیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی بچھو کو دیکھے، اگرچہ وہ حالتِ نماز میں ہی کیوں نہ ہو، تو اسے چاہیے کہ وہ اپنا بایاں جوتا پکڑے اور اس کے ذریعے اسے مار ڈالے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5061]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5061، ترقيم محمد عوامة 5006)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5061 in Urdu