مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
85. في قتل العقرب في الصلاة
دوران نماز بچھو مارنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 5008 ترقیم الشثری: -- 5063
٥٠٦٣ - حدثنا ابن عيينة عن عبد الله بن دينار راى ابن عمر ريشة وهو يصلي فحسب (انها) (١) عقرب فضربها بنعله (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أنا).
(٢) صحيح.
حدثنا حدثنا ابن عيينة، عن عبد الله بن دينار , " راى ابن عمر ريشة وهو يصلي فحسب انها عقرب فضربها بنعله".
عبداللہ بن دینار سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ انہوں نے حالتِ نماز میں ایک پر دیکھا اور اسے بچھو گمان کرتے ہوئے اپنے جوتے سے مار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5063]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5063، ترقيم محمد عوامة 5008)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5063 in Urdu