مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
87. من رخص أن يصلي في موضع واحد
جن حضرات کے نزدیک ایک ہی جگہ مستقل طور پر نماز پڑھنے کی اجازت ہے
ترقیم عوامۃ: 5018 ترقیم الشثری: -- 5073
٥٠٧٣ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا (١) يحيى بن سعيد عن عمر (بن) (٢) نبيه عن ⦗٦٤⦘ جمهان قال: رايت سعدا جاء مرارا والناس في الصلاة فمشى بين الصف والجدار حتى انتهى إلى مصلاه وكان يصلي عند (الاسطوانة) (٣) الخامسة (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) في [أ]: (عن).
(٣) في [أ]: (الأصطوانة).
(٤) حسن، جمهان صدوق وعمر ثقة.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا يحيى بن سعيد، عن عمر بن نبيه، عن جمهان، قال: رايت سعدا " جاء مرارا والناس في الصلاة فمشى بين الصف والجدار حتى انتهى إلى مصلاه , وكان يصلي عند الاسطوانة الخامسة"
حضرت جمہان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد کو کئی مرتبہ دیکھا کہ وہ مسجد میں آئے اور لوگ نماز پڑھ رہے تھے۔ وہ صف اور دیوار کے درمیان چلتے ہوئے اپنی نماز پڑھنے کی جگہ پر پہنچ گئے۔ وہ پانچویں ستون کے پاس نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5073]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5073، ترقيم محمد عوامة 5018)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5073 in Urdu