🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
87. من رخص أن يصلي في موضع واحد
جن حضرات کے نزدیک ایک ہی جگہ مستقل طور پر نماز پڑھنے کی اجازت ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5019 ترقیم الشثری: -- 5074
٥٠٧٤ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عبيد الله بن ابي يزيد قال: رايت المسور بن مخرمة بعدما (تقام) (١) (الصلاة) (٢) يتخلل الصفوف حتى ينتهي إلى الثاني (او) (٣) الاول (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (تقدم).
(٢) في [ب] سقطت: (الصلاة).
(٣) في [أ، ب]: (و).
(٤) صحيح.

حدثنا حدثنا سفيان بن عيينة، عن عبيد الله بن ابي يزيد، قال: رايت المسور بن مخرمة " بعدما تقام الصلاة يتخلل الصفوف حتى ينتهي إلى الثاني او الاول"
عبید اللہ بن ابی یزید سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ نماز کی اقامت ہو جانے کے بعد وہ صفوں کے درمیان سے راستہ بناتے ہوئے گزرتے یہاں تک کہ وہ دوسری یا پہلی صف تک پہنچ جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5074]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5074، ترقيم محمد عوامة 5019)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5074 in Urdu