مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. في غسل الجمعة
جمعہ کے دن غسل کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 5028 ترقیم الشثری: -- 5083
٥٠٨٣ - حدثنا عبد الله بن مبارك عن الاوزاعي قال: حدثنا حسان (١) بن عطية قال: حدثنا (٢) ابو الاشعث قال: حدثني اوس بن اوس الثقفي قال: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"من غسل يوم الجمعة واغتسل وبكر وابتكر ومشى ولم يركب ⦗٦٨⦘ فدنا من الإمام واستمع ولم يلغ كان له بكل خطوة عمل سنة اجر صيامها وقيامها" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (حسين).
(٢) في [جـ، ك]: (نا).
(٣) صحيح، أخرجه أحمد (١٦١٧٣)، وأبو داود (٣٤٥)، والترمذي (٤٩٦)، والنسائي ٣/ ٩٧، وابن حبان (٢٧٨١)، والحاكم (١/ ٢٨٢)، وابن خزيمة (١٧٦٧)، وابن ماجة (١٠٨٧)، والطبراني (٥٨٥)، والبيهقي (٣/ ٢٢٩)، والبغوي (١٠٦٥)، وأبو نعيم في معرفة الصحابة (٥٥٦٦)، والطيالسي (١١١٤)، والطحاوي ١/ ٣٦٩، والدارمي ١/ ٣٦٣، وابن أبى عاصم (١٥٧٥).
حدثنا عبد الله بن مبارك ، عن الاوزاعي ، قال: حدثنا حسان بن عطية ، قال: حدثنا ابو الاشعث ، قال: حدثني اوس بن اوس الثقفي ، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " من غسل يوم الجمعة واغتسل، وبكر وابتكر، ومشى ولم يركب، فدنا من الإمام واستمع ولم يلغ، كان له بكل خطوة عمل سنة اجر صيامها وقيامها"
سیدنا اوس بن اوس ثقفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے جمعہ کے دن «غسل واغتسل» (سر دھویا اور غسل کیا)، پھر «بکر وابتکر» (بالکل سویرے مسجد کے لیے نکلا اور خطبہ کے شروع ہی میں پہنچ گیا)، اور (مسجد کی طرف) پیدل چل کر گیا اور سوار نہیں ہوا، پھر امام کے قریب ہو کر بیٹھا اور توجہ سے (خطبہ) سنا اور «لم يلغ» (کوئی لغو کام نہیں کیا)، تو اسے (گھر سے مسجد تک کے) ہر ہر قدم کے بدلے ایک سال کے عمل کا اجر ملے گا، یعنی اس (ایک سال) کے روزوں اور اس کی (راتوں کے) قیام کا ثواب حاصل ہو گا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5083]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5083، ترقيم محمد عوامة 5028)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5083 in Urdu