🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. في غسل الجمعة
جمعہ کے دن غسل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5044 ترقیم الشثری: -- 5099
٥٠٩٩ - حدثنا هشيم عن يحيى (بن) (١) سعيد عن (عمرة) (٢) بنت عبد الرحمن عن عائشة قالت: كان الناس يخدمون انفسهم فكان احدهم يروح بهيئته إلى الجمعة فقيل لهم: لو اغتسلتم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ك]: (بن)، وفي [هـ، ب]: (عن).
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (عميرة).
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (٩٠٣)، ومسلم (٨٤٧).

حدثنا حدثنا هشيم، عن يحيى بن سعيد، عن عمرة بنت عبد الرحمن، عن عائشة ، قالت: " كان الناس يخدمون انفسهم، فكان احدهم يروح بهيئته إلى الجمعة، فقيل لهم: لو اغتسلتم"
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ لوگ (اپنے کام کاج میں) اپنی خدمت خود ہی کیا کرتے تھے، چنانچہ ان میں سے کوئی شخص اپنی اسی حالت و ہیئت میں (یعنی کام کاج کے لباس اور پسینے کی بو کے ساتھ) جمعہ کی نماز کے لیے چلا جاتا تھا، تو ان سے کہا گیا: «لَوْ اغْتَسَلْتُمْ» ”کاش کہ تم (جمعہ کے لیے) غسل کر لیتے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5099]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5099، ترقيم محمد عوامة 5044)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5099 in Urdu