🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. في غسل الجمعة
جمعہ کے دن غسل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5046 ترقیم الشثری: -- 5101
٥١٠١ - حدثنا هشيم عن عبيدة عن إبراهيم قال: قال عمر (١) في شيء: لانت اشر ممن لا يغتسل يوم الجمعة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (ر. ض).
(٢) منقطع، إبراهيم لم يسمع من عمر.

حدثنا حدثنا هشيم، عن عبيدة، عن إبراهيم، قال: قال عمر ، في شيء: " لانت اشر ممن لا يغتسل يوم الجمعة"
ابراہیم نخعی سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے کسی معاملے میں فرمایا: تم تو اس شخص سے بھی زیادہ برے ہو جو جمعہ کے دن غسل نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5101]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5101، ترقيم محمد عوامة 5046)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5101 in Urdu