🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. في غسل الجمعة
جمعہ کے دن غسل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5053 ترقیم الشثری: -- 5108
٥١٠٨ - حدثنا عبد السلام بن حرب (عن ليث) (١) عن مغراء عن سعيد بن جبير انه كان يغتسل وهو في الحديد يوم الجمعة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
حدثنا عبد السلام بن حرب، عن ليث، عن مغراء، عن سعيد بن جبير:" انه كان يغتسل وهو في الحديد يوم الجمعة"
سیدنا سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ جمعہ کے دن غسل کیا کرتے تھے جبکہ وہ «الحديد» یعنی لوہے کی بیڑیوں میں جکڑے ہوئے ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5108]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5108، ترقيم محمد عوامة 5053)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5108 in Urdu