مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. من قال: الوضوء يجزئ من الغسل
جو حضرات فرماتے ہیں کہ غسل کے بجائے وضو بھی کافی ہے
ترقیم عوامۃ: 5062 ترقیم الشثری: -- 5119
٥١١٩ - حدثنا هشيم قال اخبرنا عبيدة عن ابي وائل قال: ذكروا غسل يوم الجمعة عنده فقال ابو وائل: إنه ليس بواجب؛ رب شيخ كبير لو اغتسل في البرد الشديد يوم الجمعة لمات.
حدثنا هشيم، قال: اخبرنا عبيدة، عن ابي وائل، قال: ذكروا غسل يوم الجمعة عنده، فقال ابو وائل:" إنه ليس بواجب، رب شيخ كبير لو اغتسل في البرد الشديد يوم الجمعة لمات"
حضرت عبیدہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو وائل کے سامنے جمعہ کے دن کے غسل کا تذکرہ کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ جمعہ کے دن غسل کرنا واجب نہیں ہے۔ بہت سے بوڑھے ایسے ہیں کہ اگر وہ سخت سردی میں غسل کریں گے تو فوت ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5119]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5119، ترقيم محمد عوامة 5062)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5119 in Urdu