🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. من قال: الوضوء يجزئ من الغسل
جو حضرات فرماتے ہیں کہ غسل کے بجائے وضو بھی کافی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5064 ترقیم الشثری: -- 5121
٥١٢١ - حدثنا عفان قال: ثنا همام عن قتادة عن الحسن عن سمرة ان النبي ﷺ قال:"من توضا (للجمعة) (١) فيها ونعمت، ومن اغتسل فذلك افضل" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (يوم الجمعة).
(٢) منقطع، رواية الحسن عن سمرة منقطعة إلا في أحاديث قليلة، أخرجه أحمد (٢٠٢٥٩)، وأبو داود (٣٥٤)، وابن الجارود (٢٨٥)، والدارمي (١٥٤٠)، والترمذي (٤٩٧)، والطحاوي ١/ ١١٩، والطبراني (٦٨١٧)، والبيهقي ٣/ ١٩٠، والطيالسي (١٣٥٠).

حدثنا عفان ، قال: ثنا همام ، عن قتادة ، عن الحسن ، عن سمرة ، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " من توضا للجمعة فبها ونعمت، ومن اغتسل فذلك افضل"
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے جمعہ (کی نماز) کے لیے وضو کیا تو اس نے «فَبِهَا وَنَعِمَتْ» ”(سنت و رخصت پر عمل کر کے) اچھا کیا اور یہ طریقہ بہت عمدہ ہے“، اور جس نے غسل کیا تو وہ (وضو کے مقابلے میں) زیادہ فضیلت والا عمل ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5121]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5121، ترقيم محمد عوامة 5064)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5121 in Urdu