مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. من كان يغتسل في السفر يوم الجمعة
جو حضرات جمعہ کے دن سفر میں بھی غسل کیا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 5076 ترقیم الشثری: -- 5134
٥١٣٤ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا محمد بن بكر عن عبد الله بن معدان قال: سمعت حبيبا وساله رجل ما تقول في غسل الجمعة: اواجب هو؟ (فقال) (١) : قد رايت طلقا اقبل من مكة إلى الحجاج اسيرا فما ترك الغسل يوم الجمعة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (قال).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا محمد بن بكر، عن عبد الله بن معدان، قال: سمعت حبيبا، وساله رجل: ما تقول في" غسل الجمعة، اواجب هو؟ قال: قد رايت طلقا اقبل من مكة إلى الحجاج اسيرا فما ترك الغسل يوم الجمعة"
عبد اللہ بن معدان سے روایت ہے کہ میں نے حبیب سے سنا، ان سے ایک شخص نے سوال کیا: ”آپ غسلِ جمعہ کے متعلق کیا فرماتے ہیں، کیا وہ واجب ہے؟“ تو انہوں نے جواب دیا: ”میں نے طلق کو دیکھا کہ انہیں مکہ سے حجاج کی طرف قیدی بنا کر لایا گیا، لیکن انہوں نے (اس کٹھن حالت میں بھی) جمعہ کا غسل نہیں چھوڑا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5134]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5134، ترقيم محمد عوامة 5076)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5134 in Urdu