مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. في الوضوء من لحوم الإبل
اونٹ کا گوشت کھا کر وضو کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 516 ترقیم الشثری: -- 516
٥١٦ - حدثنا ابن علية عن حميد عن ابي العالية: ان ابا موسى نحو جزورا، فاطعم اصحابه، ثم قاموا يصلون بغير طهور، فنهاهم عن ذلك، وقال: ما ابالي مشيت (في فرثها) (١) ودمها ولم اتوضا، او اكلت من لحمها ولم اتوضا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د]: (قرنها) بالقاف.
(٢) صحيح، أخرجه عبد الرزاق (٦٦٩).
حدثنا حدثنا ابن علية، عن حميد، عن ابي العالية، ان ابا موسى نحر جزورا فاطعم اصحابه ثم قاموا يصلون بغير طهور، فنهاهم عن ذلك وقال: " ما ابالي مشيت في فرثها ودمها ولم اتوضا او اكلت من لحمها ولم اتوضا"
حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابو موسیٰ نے اونٹ ذبح کیا اور اس کا گوشت اپنے ساتھیوں کو کھلایا۔ گوشت کھا کر وہ حضرات بغیر وضو کئے نماز میں کھڑے ہونے لگے تو حضرت ابو موسیٰ نے انہیں روک دیا اور فرمایا ”میں تو سمجھتا ہوں کہ اگر میں اس کی لید اور خون پر چلوں تو پھر بھی وضو کروں اور اگر اس کا گوشت کھاؤں تو پھر بھی وضو کروں (گویا میرے نزدیک دونوں حالتوں میں وضو کرنا ضروری ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 516]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 516، ترقيم محمد عوامة 516)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 516 in Urdu